امریکی ڈالرکی قیمت میں ایک پیسے کمی

February 27, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ،انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قیمت میں ایک پیسے کی کمی ہوئی، امریکی ڈالر کی قیمت خرید 154.25 روپے سے گھٹ کر 154.24روپے اورقیمت فروخت154.35 روپے سے گھٹ 154.34 روپے ہوگئی ۔