جامعہ زکریا ایمپلائزیونین کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج ہوگی

February 27, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا ایمپلائز یونین کی سالانہ تقریبتقسیم انعامات آج ہوگی ، مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبرکنڈی جبکہ مہمان اعزاز پرووائس چانسلر ڈاکٹر علیم خان ہوں گے،تقریب میں سپورٹس گالا میں پوزیشن لینےوالے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے ۔