مختصر پُراثر: دلوں میں اختلاف کی وجہ…!

February 28, 2020

حضور اقدسﷺ نے ارشاد فرمایا:’’نماز میں اپنی صفوں کو سیدھا رکھو، ورنہ(اس کے نتیجے میں) اللہ تعالیٰ تمہارے قلوب میں اختلاف ڈال دے گا‘‘…(صحیح مسلم )