محکمہ سکول ایجوکیشن کا کرونا وائرس کے حوالے سے آگاہی مہم چلانے کافیصلہ

February 28, 2020

لاہور(خبر نگار )محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے محکمہ صحت کی مشاورت سے کرونا وائرس کے حوالےسے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ محکمہ صحت اس حوالےسے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ہدایات بھی دے گا سندھ سے متصل اضلاع میں خصوصی مہم چلائی جائے گی ۔