جامعہ پشاور کی ٹیم نیب کیلئے انسداد بدعنوانی کیلنڈر ڈیزائن کریگی

February 28, 2020

پشاور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ پشاور کے آرٹ اینڈ ڈیزائن کی کریٹو ٹیم قومی احتساب بیورو کےلئے انسداد بدعنوانی کے موضوع پر کریٹو کیلنڈرز اور کمیونیکیشن میڑیل ڈیزائن کرے گی۔شعبہ کی سربراہ فریدہ رشیدکا کہنا ہے کہ طلباء و طالبات کارپوریٹ کمیونیکیشن میں اپنی ہنر کے ذریعے جامعہ پشاور کیلئے گرانقدر خدمات انجام دے رہے ہیں ۔