باربی کے نئے کلیکشن میں خواتین کھلاڑیوں کےماڈلز پیش

March 04, 2020

باربی کے نئے کلیکشن میں خواتین کھلاڑیوں کےماڈلز پیش

عالمی یوم خواتین کی مناسبت سےکمپنی نے باربی کا نیا کلیکشن متعارف کرا دیا ہے۔

باربی کے نئے پروجیکٹ میں خواتین کھلاڑیوں کے ماڈل پیش کئے گئے ہیں ،جس کا مقصد نوجوان لڑکیوں کی خود اعتمادی میں اضافہ کرنا اور انہیں تعصب کے خلاف لڑنے میں مدد دینا ہے۔