ڈیلاس کا 11منزلہ پیسا ٹاور زمین بوس کردیا گیا

March 04, 2020

ڈیلاس کا 11منزلہ پیسا ٹاور زمین بوس کردیا گیا

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں عمارت کا باقی رہ جانے والا مشہور پیسا ٹاور بالآخر زمین بوس کردیا گیا۔

واضح رہے کہ کچھ دن قبل امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں 11منزلہ عمارت کو گرانے کے دوران درمیانی حصہ گرنے سے رہ گیا تھا۔

جسے چار دن بعد بالآخر بھاری بھرکم گیند سے گرا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اساس ٹاور کو لوگوں نے اٹلی کے شہر پیسا میں واقع ٹس کین بیل ٹاور سے ملانا شروع کردیا تھا۔