شہزادہ ولیم اور کیٹ کا دورہ آئرلینڈ

March 06, 2020

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے یورپی ملک آئرلینڈ کا پہلا سرکاری دورہ کیا۔

پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے اپنے اس دورے کے دوران یوتھ مینٹل ہیلتھ سینٹر کا دورہ کیا اور نوجوانوں سے ملاقات کی جبکہ پرنس ولیم نے وہاں موجود ایک لڑکی کے ساتھ سیلفی بھی لی۔

شہزادی ولیم اور شہزادی کیٹ نے اسپورٹس کلب کا بھی دورہ کیا جہاں دونوں نے بچوں کے ساتھ فٹبال، آئرلینڈ کا روایتی کھیل گیلک بھی کھیلا۔