کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے پریو اے ای کا چین سے اظہار یکجہتی

March 14, 2020

چین میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے اور متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ، ابو ظبی کا کیپٹل گیٹ، امارات کی پیلس ہوٹل، شیں زائد پُل، ہازا بن زیاد اسٹیڈیم و دیگر عمارتوں کو چین کے رنگ میں بدل دیا گیا۔

چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کی نئی قسم نے جس تیزی سے عالمی وبا کی شکل اختیار کی ہے جس سے چین میں اب تک سیکڑوں افراد ہلاک اور ہزوروں متاثر ہو چکے ہیں،اس خطرناک وبا نے جہاں عالمی دنیا کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے

واضح رہے کہ کورونا وائرس دنیا کے 145 ممالک میں پہنچ چکا ہے جہاں اموات کی تعداد 5 ہزار 436 ہو گئی، جبکہ 1 لاکھ 45 ہزار 5 سو سے زائد اس وائرس سے بیمار ہیں۔