لندن میں جواریوں نے ٹوئلٹ رول پر داؤ لگا لیے

March 23, 2020

لندن میں جواریوں نے ٹوئلٹ رول پر داؤ لگا لیے

کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے اور عوام ضروریات زندگی جمع کرنے کی بھاگ دوڑ میں لگے ہوئے ہیں۔ جس کے باعث مغربی دنیا میں ٹوئلٹ رولز کی شدید قلت ہوگئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لندن کے ایک کلب میں جواریوں نے ٹوئلٹ رولز کی کمیابی کے پیش نظر قیمتی ٹوئلٹ رولز پر ہی داؤ لگالیے ہیں۔

یہ مناظر جنوبی لندن کے ایک کلب کے ہیں جہاں چپس کے بجائے بیش قیمت ٹوئلٹ رولز کا استعمال کیا جارہا ہے۔