لاک ڈاؤن میں بچوں کو مضبوط کیسے بنائیں؟

March 23, 2020

لاک ڈاؤن میں بچوں کو مضبوط کیسے بنائیں؟

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے، والدین اور بچے گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں۔

ویڈیو رپورٹ میں دیکھتے ہیں کہ لاک ڈاؤن میں بچوں کا قیمتی وقت ضائع کرنے کے بجائے انہیں جسمانی اور دماغی طور پر مضبوط کیسے بنایاجاسکتا ہے۔