ڈاکٹر اسامہ ریاض…

March 24, 2020

کرے ایثار اسامہ کی طرح کوئی

تو اُس پر کیوں نہ ہو انسان قربان

بچانے کے لئے اوروں کی جانیں

جو کر ڈالے خود اپنی جان قربان