شکایات کے فوری ازالہ کے لئےمحکمہ سوئی گیس نے نمبر جاری کر دئیے

March 26, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)عوام کی محکمہ سوئی گیس کے حوالے سے شکایات کے فوری ازالہ کے لئےنمبرز جاری کر دیئے گئے ہیں۔جنرل منیجر سوئی گیس ملتان اظہر حسین کھوکھر سے 061.9220080اور03324166623پر رابطہ کیا جا سکتا ہے جبکہ چیف انجینئر سوئی گیس ملتان راشد اسحاق سے 03324811124پر رابطہ کر کے لو پریشر اورگیس لیکج بارے شکایات درج کرائی جا سکتی ہیں۔