سیہون شریف: شیعہ علماء کونسل 100 سے زائد گھروں میں کھانا تقسیم

May 18, 2020

سیہون شریف (نامہ نگار) شیعہ علماء کونسل پاکستان سیہون کی جانب سے لاک ڈاؤن سے متاثر مستحق 100 سے زائد گھروں تک کھا نا پہنچا کر روزہ افطار کا احتمام جاری ہے۔ یہ سلسلہ عید رات تک جاری رہے گا ۔