چین میں رنگ برنگے ماسک تیار

May 19, 2020

کورونا وائرس کے پیشِ نظر چین میں رنگ برنگے اور مختلف ڈیزائن کے ماسک اور گاؤن تیار کر لیے گئے۔

چینی ڈیزائنر نے سلک کے ایسے ماسک اور گاؤن بنائے ہیں جن پر مختلف اقسام کی کڑھائی کی گئی ہے اور یہ ماسک وائرس سے بچاؤ میں مدد گار بھی ہیں۔

ڈیزائنر کا کہنا تھا وہ روازنہ صرف 600 ماسک بنا رہی ہیں لیکن طلب بہت زیادہ ہے۔