کرونا سے بچاؤ، شہری نے ماسک کی بجائے ’نوٹ‘ لگا لیا

May 20, 2020

بھارت میں ایک شخص نے کورونا سے بچاؤ کے لیے انوکھا انداز اپنا لیا۔

بھارتی ریاست میڑتھ میں ایک نوجوان نے کورونا سے بچاؤ کے دس روپے کا نوٹ منہ پر چسپاں کرلیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی نوجوان منہ پر دس روپے کا نوٹ لگایا ہوا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔