عمران خان کے ہوتے کوئی غریب کو اندھا دھند نہیں لوٹ سکتا، شہباز گِل

May 21, 2020

عمران خان کے ہوتے کوئی غریب کو اندھا دھند نہیں لوٹ سکتا، شہباز گِل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے جب تک وزیر اعظم عمران خان موجود ہیں تب تک کوئی بھی غریب کو اندھا دھند نہیں لوٹ سکتا۔

یہ بھی پڑھیے: ’’حکومت ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے جنوری سے کام کررہی ہے‘‘

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تھا کہ وہ وقت گیا جب کابینہ اور وزیراعظم مل کر غریب دشمن اقدامات کرتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ سخت دباؤ کے باوجود کپتان آج غریب کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہوا ہے۔