فرانس میں خطروں کے کھلاڑی کا انوکھا نداز

May 25, 2020

فرانس میں خطروں کے کھلاڑی کا انوکھا نداز

فرانس میں ایڈوانچر کا شوقین منچلا سیکڑوں فٹ اونچے پہاڑ پر واقع ایک درخت کے تنے سے کود گیا۔

ایڈوانچر کے شوقین اس منچلے نے اپنے ایڈوانچر کے لیے فرانس میں مگ لینڈ کے مقام کا انتخاب کیا۔

جہاں اس نے ایک درخت کے تنے سے چھلانگ لگاتے ہوئے بیک فلپس کیں اور اپنا شوق پورا کیا۔