منگھوپیر ، ایک شخص کی پرانی لاش ملی

May 27, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر تھانے کی حدود زیبو گاٹھ میں واقع جھاڑیوں سے ایک شخص کی لاش ملی ہے ،ایس ایچ او گل محمد اعوان کے مطابق متوفی کی لاش چار سے پانچ دن پرانی معلوم ہوتی ہے۔