پشاور ‘500افراد میں کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ماسک اور دستانے تقسیم

May 28, 2020

پشاور (نیوز ڈیسک)کیفس فائونڈیشن کے عہدیداروںاقبال بھٹی ‘ رومیل اقبال ‘شیراز بھٹی ‘حکیم وارث اور ڈاکٹر مختار گلزار نے گزشتہ روز مختلف چوراہوںسے گزرنے والے 500خواتین و حضرات اور بچوںمیںکورونا وائرس سے بچائو کیلئے ماسک اور دستانے تقسیم کئے۔اس موقع پر مخیر حضرات سے اپیل کی گئی کہ وہ آگے بڑھ کر ان کی مدد کریں۔