بہادرآبادکی کچی آبادی سے نوزائیدہ بچی کی لاش ملی

May 29, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بہادر آباد کچی آباد ی درویش کالو نی میں واقع مکان کی چھت سے نوزائیدہ بچی کی لاش ملی ہے، پولیس کاکہنا ہے کہ نوزائیدہ بچی کی ادھوری لاش ملی جسے بلی یا پرندوں نے نوچاہواتھا اور لاش3 سے 4 روز پرانی معلوم ہوتی ہے۔