بی آرٹی پشاور، تنخواہ نہ ملنے پر عملے کا کام کرنے سے انکار

May 29, 2020

راولپنڈی (جنگ نیوز)تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث بی آر ٹی منصوبے کے انجینئرز اور ٹیکنیکل اسٹاف نے کام شروع کرنے سے انکار کر دیاہے۔ غیر ملکی انجینئرز کا حفاظتی اقدامات مکمل ہونے کی گارنٹی کے بعدواپسی کا فیصلہ ، تفصیلات کےمطابق 5 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث بی آر ٹی منصوبے کے انجینئرز اور ٹیکینکل اسٹاف نے کام شروع کرنے سے انکار کر دیا ہے۔