اسلامی جمہوری اتحادکا یوم مذمت منانے کااعلان

June 05, 2020

لاہور ( وقائع نگار خصوصی ) اسلامی جمہوری اتحاد حضر ت عمر بن عبد العزیز اور انکی اہلیہ کی قبر وں کی بے حرمتی کے خلاف آج ملک بھر میں یوم مذمت منائیگی ۔