8124مقامات پر کلورین سپرے

June 05, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)میٹروپولیٹن کارپوریشن کے عملہ نےکورونا وائرس سے بچاؤکے لیے 8124مقامات پر کلورین سپرے کیا۔