اساتذہ کوسکول میں بلانے پرنوٹس

June 05, 2020

لاہور(خبر نگار)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے نجی سکول میں اساتذہ کو سکول بلانے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے اساتذہ کو سکول بلانے کے لیے کسی بھی قسم کی ہدایات جاری نہیں کیں ۔