ندیم خان کی والدہ کا انتقال

June 07, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس بلدیہ عظمٰی کراچی ندیم خان کی والدہ ہفتے کو انتقال کر گئی انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ،نمازے جنازہ اور تدفین میں پروفیسر اعجاز فاروقی،جمیل احمد، ڈاکٹر عارف حفیظ، شاہد نواب، کاشف فار وقی ،بلدیہ کے افسران اور دیگر نے شرکت کی۔دریں اثناء کے ایم سی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اوراراکین مجلس عاملہ نے ندیم خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیاہے۔