صحافی مہر تارڑ کورونا میں مبتلا ہوگئیں 

June 07, 2020

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی صحافی مہر تارڑ کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ، ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے لکھا کہ وہ کورونا میں مبتلا ہوگئی ہیں ۔ اس موقع پر ان کے چاہنے والوں نے ٹوئٹر پر ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعائیں کی ہیں ۔