پنجاب اسمبلی میں بھرتی کیلئے درخواستیں وصول کرنے کا آج آخری روز

June 09, 2020

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی میں گریڈ ایک سے گریڈ 18 تک کے مزید 144 افسران اور ملازمین کی بھرتی کے لئے امیدواروں سے درخواستیں وصول کرنے کا آج آخری دن ہے ۔