راءپاکستان میں دہشت گردی اورفرقہ وارانہ فسادات کروانا چاہتیہے،پاکستان علماءکونسل

July 01, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی)پاکستان علماءکونسل نے کہا ہے کہ ہندوستانی خفیہ ایجنسی راءاپنے حلیفوں کے ساتھ پاکستان میں دہشت گردی اور فرقہ وارانہ فسادات کروانا چاہتی ہے۔ چیئرمین پاکستان علماءکونسل و متحدہ علماءبورڈ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے مختلف مکاتب فکر کے علماءو مشائخ سے رابطوں کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ علماءبورڈ کا ضابطہ اخلاق تمام مکاتب فکر کے قائدین کا متفقہ ہے۔ تمام مذاہب و مسالک کے مقدسات محترم ہیں۔