صحافت ……

July 02, 2020

راہ میں مشکلات ہیں کیا کیا

یہ بھلا خاص و عام کیا جانیں

کیسے پہنچا رہے ہیں خبریں ہم

قارئینِ کرام کیا جانیں