نجی ہسپتال میں خاتون جاں بحق

July 02, 2020

چوہنگ (نامہ نگار ) رائیونڈ کے ایک نجی ہسپتال میں دوران زچگی خاتون صائمہ جاں بحق ہو گئی ورثاء نے احتجاج کیا ۔ پولیس کے مطابق قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔