مسلم لیگی رہنما صابر قریشی انتقال کر گئے

July 07, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینئر مسلم لیگی رہنما محمد صابر قریشی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ، جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل اورسینئررہنماخواجہ طارق نذیر نے صابر قریشی کے انتقال پر افسوس اور گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔