بالعموم ……

July 08, 2020

قیمتیں قابو میں آتی ہیں کہاں

کوششیں کرتا رہے کوئی ہزار

پھر نہیں ہوتی وہ سستی بالعموم

ہوگئی جو چیز مہنگی ایک بار