لاہور(خبر نگار) چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر ریاض احمد ہاشمی نےجماعت دہم کی جوابی کاپیوں کی مارکنگ کے لیےقائم مارکنگ سنٹرزکا دورہ کیا اور مارکنگ کو تسلی بخش قراردیا ۔جن میں ایس او پیز کے مطابق مارکنگ جاری ہے ۔