• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیشے سے بنے کیبن میں ڈائننگ کااہتمام


امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے ایک کیفے انتظامیہ نے اپنے اسٹاف اور کسٹمرز کو کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عمل کا منفرد طریقہ اپنایا اورپارکنگ لاٹ میں شیشے کے بوتھ نما کیبن(گرین ہاؤس) بنا دیئے جس کے اندر صارفین کیلئے ڈائننگ ٹیبل سجادی۔

شہریوں نے کیفے کے اس اقدام کو بیحد سراہا۔