نوجوان کے زخمی ہونے کا مقدمہ کسٹم اہلکاروں کیخلاف درج

July 14, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن میں کسٹم اہلکاروں کی کارروائی کے دوران ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان کےزخمی ہونے کا مقدمہ کسٹم اہلکاروں کے خلاف درج کرلیا گیا۔