KWSSIP کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ ضبط

July 15, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے انتہائی اہم منصوبے کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپرومنٹ پروگرام (کے ڈبلیوایس ایس آئی پی )کے اربوں روپےکے ٹھیکوں میں مبینہ بے قاعدگیوں اوربےضابطگی پر محکمہ اینٹی کرپشن کا پروجیکٹ ڈائریکٹر ایوب شیخ کے دفتر پرچھاپہ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا، محکمہ اینٹی کرپشن نے ایوب شیخ سے 2گھنٹے تفتیش بھی کی۔