جیم خانہ لیز کا تنازع حکومتی اپیل کی سماعت سے جسٹس فیصل عرب کا انکار

July 15, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کراچی میں جیم خانہ کی زمین کی لیز کا تنازعہ پر سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سندھ حکومت کی اپیل پر بینچ کے سینئر رکن جسٹس فیصل عرب نے سندھ حکومت کی اپیل پر سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ منگل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کراچی میں جیم خانہ کی زمین کی لیز کا تنازع پر سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سندھ حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی۔