ریسٹورنٹ کاسماجی فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے منفرد اقدام

July 17, 2020


کینیڈا کے شہر مونٹریال کے ایک ریسٹورنٹ میں سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے ڈمیز کو بہترین ملبوسات پہنا کر ایک ٹیبل پر گاہک اور اسکی ساتھ والی ٹیبل پر سجی سنوری ڈمیزرکھ دیں تاکہ کھانا کھانے والوں کے درمیان سماجی فاصلہ برقرار رہے اور ساتھ ہی ریسٹورنٹ گاہکوں سے بھرا ہوا دکھائی دے۔

شہریوں نے ریسٹورنٹ کے اس اقدام کو بیحد سراہا۔