اسکوبا ڈائیور کی معدومی کے خطرے سے دوچار کچھوے کے ساتھ پیراکی

July 21, 2020

اسکوبا ڈائیونگ ایک کھیل ہے جو جواں ہمت اور بہادر افراد کے لیے ناقابل فراموش یادوں کی تخلیق کرتا ہے۔

یہ افراد اپنے جسم کے ساتھ ایک ایئر ٹینک لگاکر سمندر کی نچلی سطح پر جاکر وہاں کی جادوئی اور پراسرار دنیا کی دریافت کرتے ہیں۔

اس ویڈیو میں بھی ایک اسکوبا ڈائیور نظر آرہا ہے جوکہ معدومی کے انتہائی خطرے سے دوچار کچھوے کے ساتھ جادوئی پیراکی کررہا ہے۔