کیا دیکھیں

April 16, 2013

دیکھنے والے اِدھر اور اُدھر کیا دیکھیں
قابل دید مناظر ہیں مگر کیا دیکھیں
گھر میں بجلی نہیں، ہم خاک بسر کیا دیکھیں
لوڈشیڈنگ میں کیا آئے نظر، کیا دیکھیں