خدمت

April 17, 2013

کیسے ممکن ہے قوم کی خدمت
ہاتھ میں جب تک اختیار نہ ہو
قائدین کرام کو آخر
کیوں تمنائے اقتدار نہ ہو