بھارت، ماسک نہ پہننے پر بکری گرفتار

July 29, 2020

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انوکھی سزائیں دی جارہی ہیں جہاں اب ایک اور عجیب و غریب واقعہ دیکھنے میں آیا ہے جس میں ماسک نہ پہننے پر پولیس نے بکری کو گرفتار کرلیا۔