ﷲ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے ، حارث

July 31, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دو کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ﷲ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے ، ﷲ تعالیٰ نےمجھ پر رحمت کی اور کورونا سے لڑنے کی ہمت دی ۔ ڈائریکٹر لاہور قلندرز عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ حارث رؤف نےمشکل وقت بہت پریشانی میں گزارا، خوشی ہے کہ وہ انگلینڈ جا رہے ہیں ۔