• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارت کی بندرگاہ سے 80 ناٹیکل میل دور جہاز سے چھوٹی کشتی ٹکرانے کی اطلاع

جبل علی بندرگاہ—فائل فوٹو
جبل علی بندرگاہ—فائل فوٹو

متحدہ عرب امارات کی جبل علی بندرگاہ سے 80 ناٹیکل میل دور حادثے کی اطلاع ہے۔

لندن سے برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق سمندر میں موجود جہاز سے چھوٹی کشتی کے ٹکرانے کی اطلاع ملی ہے۔

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق حادثے میں جہاز اور کشتی کا عملہ محفوظ ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید