امریکا میں کینسر کے مریضوں کی تعداد نصف ہوگئی،تحقیق

August 05, 2020

واشنگٹن(اےایف پی) امریکا میں مارچ اور اپریل کے مہینے میں کینسر کے مریضوں کی تعداد پچاس فیصد کم ہوگئی ہے ، علاوہ ازیں ہارٹ اٹیکس،سمیت دیگر بیماریوں میں بھی کمی ہوئی یہ بات منگل کو ایک تحقیق میں کہی گئی ہے، بچوں کو ویکسین دینے کے رجہان میں اضافہ دیکھا گیا ہے، تاہم دیگر بیماریوں بشمول ایچ آئی وی، ملیریا ٹی بی وغیرہ کے مریضوں کو صحت کی دسترس کے بارے میں صحت کی عالمی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ان بیماریوں کے مریضوں کو صحت کی سہولیات ناپید ہیں۔