یوم استحصال کشمیرکے حوالے سے واسا ہیڈآفس میں تقریب

August 06, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) یوم استحصال کشمیرکے حوالے سے واسا ہیڈآفس شمس آباد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں منیجنگ ڈائر یکٹرواسا نسیم خالد چانڈیو،ڈائریکٹر انجینئرنگ مشتاق احمد خان،ڈائریکٹر ایڈمن موسیٰ خان،ڈائریکٹر ورکس شہزاد منیر،غازی یونین (سی بی اے)کے صدر ملک وحید رجوانہ سمیت سیوریج،واٹر سپلائی،ڈسپوزل اسٹیشنز کے افسران وملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی بعد ازاں کشمیریوں سے اظہار استحصال کے لیے منیجنگ ڈائریکٹرکی سربراہی میں واساہیڈ آفس شمس آباد سے قمر شہید چوک تک ریلی نکالی گئی ۔