کراچی (نیوز ڈیسک) بیلاروس میں انتخابی دھاندلی کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد بیلاروس کی اپوزیشن رہنما ملک سے فرار ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ حکومت کے ساتھ ایک مبینہ ڈیل کے تحت پڑوسی ملک لیتھوینیا پہنچ گئیں۔