اسٹاک مارکیٹ، فروخت کا دباؤ برقرار، مزید 182پوائنٹس کی کمی

August 14, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں فروخت کا دباو برقرار رہا ،کے ایس ای 100انڈیکس میں مزید 182پوائنٹس کی کمی ہو گئی،سرمایہ کاری مالیت 22ارب 94کروڑ 31لاکھ روپے گھٹ گئی ،52.50فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی ۔