جشن آزادی،سینٹرل جیل میں تقریب ،کیک کاٹا گیا

August 15, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جشن آزادی کے سلسلے میں سینٹرل جیل کراچی میں تقریب ،سپرنٹنڈنٹ جیل محمد حسن سہتونے جشن آزادی کا کیک کاٹا، اس موقع پر جیل اہلکاروں اور قیدیوں نےقومی نغموں پر رقص کیا جبکہ قیدیوں میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔